حضرت اُمِّ ہانی ؓ

by Other Authors

Page 6 of 18

حضرت اُمِّ ہانی ؓ — Page 6

حضرت اُم ہانی رضی اللہ عنھا اور تنگی کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ در بدر ر ہیں گی۔مگر اُم ہانی رضی الہ عنھا کو یقین کامل تھا کہ یہی صراط مستقیم ہے۔رسول ﷺ کی چچا زاد بہن اور حضرت علی کی حقیقی بہن کا اعزاز ہونے کے علاوہ حضرت ام ہانی رضی اللہ محاوہ خوش قسمت صحابیہ تھیں جن کے حصہ میں اور بھی بہت سے اعزازات آئے۔فتح مکہ کے موقع پر ایک ایسا اعزاز آپ کے حصہ میں آیا جو کسی صحابیہ کے حصے میں نہیں آیا۔فتح مکہ کے دن آپ ﷺ حضرت ام ہانی کے گھر تشریف لے گئے اور شکرانے کے آٹھ نفل نماز ادا کی۔یہ چاشت کا وقت تھا آپ فرماتی ہیں کہ میں نے آپ میلے کو اس سے ہلکی پھلکی نماز پڑھتے ہوئے کبھی نہ دیکھا البتہ رکوع و سجود آپ ﷺ نے پورے اطمینان 66 سے کئے۔“ صلى الله اُم ہانی رضی اللہ عنھا کو ایک اور اعزاز یہ ملا کہ آپ ﷺ نے ان کے گھر کھانا کھایا اور تعریف کی۔یہ کھانا روٹی کے سوکھے ٹکڑے تھے جو پانی میں بھگو کر کھائے اور سالن کی جگہ سر کہ ٹکڑوں پر چھڑک لیا۔رسول اللہ علی ہے نے فرمایا: ”اے ام ہانی رضی اللہ عنھا سرکہ بہترین سالن ہے۔وہ گھر فقیر نہیں ہوتا جس میں سرکہ ہو۔“ (8) صلى الله حضرت ام ہانی رضی لہ منا کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ حضور ﷺ معراج