عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں — Page 47
عہدیداران جماعت کی ذمہ داریاں 7- وقتی امداد / امداد شادی / امداد علاج معالجہ اور وظائف کے لئے حسہ رورت حاجتمند احباب کی درخواستوں کو حسب طریق صدر صاحب خدمت خلق ب طریق صدر صاحه کمیٹی کو بھجوانا۔8 ضلعی لیول پر کم از کم ایک لائبریری کا قیام ضرور کریں۔9۔ہر ماہ ضلعی امیر خود یا ان کا نمائندہ ضلع کی جماعتوں کا دورہ کرے اور مندرجہ ذیل امور کا خاص طور پر جائزہ لیا کرے۔حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی طرف سے موصولہ چار اصولی ہدایات کے عمل درآمد کا جائزہ لیں۔(بحوالہ سرکلر نظات علیا 2015-08-11/19) مالی بجٹس ، لازمی چندہ جات ،تحریک جدید اور وقف جدید کے بنا کر مرکز کو بھجوا دیئے گئے ہیں یا نہیں۔وصولی اور اضافہ کے لئے خصوصی تو جہ۔واقفین کو اور واقفات کو کے متعلق جائزہ۔جامعہ احمد یہ قادیان میں حصول تعلیم کے لئے واقفین کو بھجوانے - لئے تحریک اور کوشش کرنا۔تعلیم القرآن کلاسوں کا انتظام۔وقف عارضی کی تحریک میں شمولیت کی تحریک اور کوشش کرنا۔47