تحفہٴ بغداد — Page 64
تحفه بغداد ۶۴ اردو تر جمه غيره من الكتب والآثار فلا يبلغ مقام تک رسائی حاصل نہیں اور اگر کوئی شخص کسی هذا المقام ومن آثر غيره عليه اور کتاب کو قرآن پر مقدم کرے تو اس نے شک کو فقد آثر الشك على اليقين۔یقین پر مقدم کیا۔وكم من فرق الإسلام يُخالف اسلام کے کتنے ہی فرقے ہیں جو احادیث بعضهم بعضا في أخذ بعض کو اخذ کرنے اور انہیں ترک کرنے میں ایک الأحاديث أو تركها فالأحاديث دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں۔چنانچہ وہ التي يقبلها الشافعية لا يقبل احادیث جنہیں شافعی قبول کرتے ہیں ان میں أكثرها الحنفية والتي يقبلها الحنفية لا يقبلها الشافعية سے اکثر احادیث کو حنفی قبول نہیں کرتے اور وكذلك حـال فــرق أُخــرى جنہیں حنفی قبول کرتے ہیں انہیں شافعی قبول نہیں کرتے۔اور یہی حال مسلمانوں کے من المسلمين۔وكم من حديث (۲۲) ذكره الإمام البخاري في دوسرے فرقوں کا ہے اور کتنی ہی ایسی احادیث صحيحه۔وهو أصح الكتب عند ہیں جن کا امام بخاری نے اپنی صحیح میں ذکر کیا أهل الحديث بعد کتاب الله ہے اور وہ اہلحدیث کے نزدیک اللہ کی کتاب ولكن لا يقبل الفرقة الحنفية کے بعد اصح الکتب ہے۔لیکن حنفی فرقہ اس کی أكثر أحاديثه كحدیث قراءة اکثر احادیث کو قبول نہیں کرتا جیسے امام کے پیچھے الفاتحة خلف الإمام والتأمين فاتحہ پڑھنے اور آمین بالجہر پڑھنے والی حدیث بالجهر وغيره ولا يكونون إلى وغیرہ۔وہ ان احادیث کی طرف توجہ نہیں دیتے تلك الأحاديث من الملتفتين۔لیکن بایں ہمہ کسی کا یہ حق نہیں کہ وہ انہیں کافر ولكن ما كان لأحد أن يسميهم قرار دے یا ان کے متعلق یہ خیال کرے کہ ان كافرين أو يحسبهم من الذين أضاعوا الصلاة ومن المبتدعين۔کی نماز ضائع ہوگئی اور یہ کہ وہ بدعتی ہیں۔۶۸