تحفہٴ بغداد — Page 63
تحفه بغداد ۶۳ اردو تر جمه وأما عـقـائـدنـا التي ثبتنا اور رہے ہمارے وہ عقائد کہ جن پر اللہ نے الله علیها فاعلم يا أخى ہمیں مضبوطی سے قائم کیا ہے۔تو میرے بھائی أنا آمنا بالله ربا وبمحمد تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ہمارا یہ ایمان ہے کہ صلى الله عليه وسلم نبیا اللہ (ہمارا ) ربّ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے وآمنا بأنه خاتم النبيين نبی ہیں اور اس پر بھی ایمان ہے کہ آنحضور وآمــا بــالـفـرقـان أنـه من الله خاتم النبین ہیں اور ہم ایمان لاتے ہیں کہ فرقان الرحمن ولا نقبل كل ما حمید خدائے رحمن کی طرف سے ہے۔اور ہم ہراس يعارض الفرقان ويُخالف چیز کو جو فرقان (حمید) کے معارض ہے اور اس کے بيناته ومحكماته وقصصه کھلے کھلے نشانات، محکمات اور اس کے بیان کردہ ولو كان أمرًا عقليا أو كان واقعات کے مخالف ہے قبول نہیں کرتے خواہ وہ من الآثار التي سماها أهل معامله عقلی ہو یا اس کا تعلق اُن آثار سے ہو جسے الحديث حديثًا أو كان من اہل حديث حدیث کے نام سے موسوم کرتے أقوال الصحابة أو التابعين؛ لأن ہیں یا ان کا تعلق صحابہ یا تابعین کے اقوال سے الفرقان الكريم کتاب قد ثبت ہو کیونکہ قرآن کریم ایسی کتاب ہے جس کا تواتر تواتره لفظا لفظا وهو وَحَى مَتلُو لفظ لفظاً ثابت شدہ ہے اور وہ قطعی یقینی وحی متلو قطعى يقيني ومَن شک فی ہے۔اور جو اس کی قطعیت میں شک کرے تو وہ قطعيته فهو كافر مردود عندنا ہمارے نزدیک کافر ، مردود ہے اور فاسقوں میں ومن الفاسقين۔والقرآن سے ہے اور قرآن قطعیت تامہ سے مخصوص ہے مـخـصـوص بالقطعية التامة وله اور اس کا مرتبہ ہر کتاب اور ہر وحی سے بالا ہے۔مرتبة فوق مرتبة كل كتاب وكل اس میں انسانی ہاتھوں کا دخل نہیں۔اور جو وحى ما مسه أيدى الناس وأما اس کے علاوہ کتب اور آثار ہیں تو انہیں اس ۶۷