تحفہٴ بغداد

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 70 of 87

تحفہٴ بغداد — Page 70

تحفه بغداد اردو تر جمه يقولون إن المسیح عیسی بن کے بعد نازل ہوں گے۔نیز وہ یہ بھی کہتے ہیں مریم نازل بعد وفاة رسول الله کہ وہ آکر فرقان (حمید) کے بعض احکام منسوخ ويقولون إنه يجيء وينسخ من کر دیں گے اور ان (احکام) پر اضافہ بھی بعض أحكام الفرقان ويزيد عليها کریں گے اور یہ کہ اُن پر چالیس سال وحی وينزل عليه الوحي أربعين سنة نازل ہو گی اور وہ خاتم المرسلین ہوں گے۔وهو خاتم المرسلين۔وقد قال حالا نکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں اور یہ کہ اللہ تعالیٰ لا نبی بعدی وسماه الله تعالی نے آپ کا نام خاتم الانبیاءرکھا ہے۔تو پھر ( بتاؤ " خاتم الأنبياء فمن أين يظهر نبی کہ ان کے بعد نبی کہاں سے ظاہر ہو گا ؟ اے بعده؟ ألا تتفكرون يا معشر مسلمانوں کی جماعت! تم کیوں غور نہیں کرتے ؟ المسلمين؟ تتبعون الأوهام ظلما تم ظلم اور جھوٹ کی راہ سے اوہام کی پیروی وزورا وتتخذون القرآن مهجورا کرتے ہو اور قرآن کو بالکل متروک اور مہجور بنا وصرتم من البطالين۔رہے ہوا اور خود باطل پرست بن رہے ہو۔وإنَّا نؤمن بملائكة الله ہم اللہ کے فرشتوں پر اور اُن کے مقامات اور ومقاماتهم وصفوفهم ونؤمن صف در صف ہونے پر ایمان رکھتے ہیں اور یہ ہمارا أن نزولهم كنزول الأنوار ایمان ہے کہ ان کا نزول انوار کے نزول کی طرح لا كترحل الإنسان من الديار ہوتا ہے۔نہ کہ انسان کے ایک جگہ سے دوسری جگہ إلى الديار لا يبرحون مقاماتهم کوچ کر جانے کی مانند۔وہ اپنی مقررہ جگہوں کو ومع ذلك كانوا نازلین نہیں چھوڑتے۔بایں ہمہ وہ نزول بھی کرتے ہیں وصاعدين۔وهم جند الله اور صعود بھی۔وہ اللہ کے لشکر اور آسمانوں کے مکیں ۷۴