تحفہٴ بغداد — Page 46
تحفه بغداد ۴۶ اردو تر جمه يلعبون۔ومن أظلم ممن ان کو لہو و لعب کے خیالات میں چھوڑ دے اور اُس افترى على الله كذبا۔و إن سے زیادہ ظالم اور کون ہے جو خدا تعالیٰ پر جھوٹ علیک رحمتی فی الدنیا باندھے۔اور تم پر میری رحمت دنیا اور دین میں لدين وإنك لمن ہے اور تو یقیناً ان لوگوں میں سے ہے جن کے نصورین بشری لک شامل حال نصرت الہی ہوتی ہے۔تجھے بشارت حمـــدى أنـــت مــرادی ہو اے میرے احمد۔تو میری مراد اور میرے و معى غرست كرامتک ساتھ ہے۔میں نے تیری عزت کا درخت بيدي۔أكان للناس عجبا اپنے ہاتھ سے لگایا۔کیا ان لوگوں کو تعجب ہے تو قُل هو الله عجيب۔يجتبى من كه خداذ والعجائب ہے۔وہ اپنے بندوں میں کہہ بقية الحاشية تُذلَ وتُقرَّب فلا بقیہ حاشیہ۔بعد کوئی تنگی نہیں اور ایسا علم دیا جائے گا تُبعد وتُرفَع فلا تُوضَع و تعظم فلا جس کے بعد کوئی جہالت نہیں اور ایسا امن بخشا جائے تحقر وتطهر فلا تدنس و نجاک گا جس کے بعد کوئی خوف نہیں اور تجھے سعادت ملے گی نہ کہ شقاوت اور تجھے عزت ملے گی نہ کہ ذلت۔الله وطهرك من أدناس طرق الفاسقين فيتحقق فيك الأماني اور تجھے قرب نصیب ہوگا نہ کہ بعد اور تجھے رفعت عطا ہوگی نہ کہ پستی اور تیری تعظیم کی جائے گی نہ کہ تحقیر اور تو وتصدق فيك الأقاويل فتكون پاک وصاف کیا جائے گا اور تجھ پر کوئی میل نہ رہے كبريتا أحمر فلا تكاد تُرى وعزيزا گی۔اللہ تجھے نجات بخشے ! اور فاسقوں کی راہوں کی فلا تُـمـائل وفريدًا فلا تُشارك و الائشوں سے پاک کرے!۔تب جو امید میں تیرے وحيــدا فـلا تـجـانــس وتكون عند متعلق ہیں وہ تحقیق ہو جائیں گی اور جو باتیں تیرے حق ربك من أهل السماء لا من أهل میں کہی جاتی ہیں وہ سچی ہو جائیں گی اور توایسا الأرضين۔فرد الفردِ وتر الوتر کبریت احمر بن جائے گا کہ دیکھا نہ جائے گا۔اور تو غـيـب الـغـيـب ســر السر فحينئذ بے مثال صاحب عزت ہو جائے گا اور بلا شرکت غیرے