توہینِ رسالت کی سزا قتل نہیں ہے — Page 173
توہین رسالت کی سزا 173} ایک قابل ذکر تاریخی ریکارڈ امام مالک پیدائش 93ھ (711ء) وفات 179ھ (795ء) امام بخاری پیدائش 13 / شوال 194ھ وفات یکم شوال 256ھ قتل نہیں ہے ابن عباس جب ابن عباس پید اہوئے تو آنحضرت صلی علیکم شعب ابی طالب میں تھے۔جب آنحضرت صلی الی یکم کا وصال ہوا تو آپ 13 سال کے تھے۔آپؐ 70/ 73 سال کی عمر میں طائف میں فوت ہوئے۔(اسد الغابہ ) عکرمہ بربری وفات 104ھ محمد بن عمر الواقدی 130ھ سے 207ھ عبد الرزاق بن ہمام 126ھ سے 211ھ ( واقدی اور یہ دونوں ہمعصر ہیں) ابن سحنون 202ھ تا 256ھ / یا 265ھ قاضی عیاض 544471 امام ابن تیمیه (+13281327) 728 (+1263+1260)661 ابنِ سحنون سے امام ابن تیمیہ تک زمانہ وہ ہے جس میں عالم اسلام کے ایک حصے میں امویوں کی اور دوسرے میں عباسیوں کی سلطنتیں تھیں۔حکومتوں میں عیسائی اور یہودی سب شامل تھے۔عیسائی مذہبی رہنما اسلام کی اس وسعت قلبی اور ضمیر کی آزادی کی تعلیم سے ہمیشہ سے ہی پریشان و ہراساں تھے کہ عیسائی عوام ان میں یہ کشش دیکھ کر اس میں شامل ہو جائیں گے۔لہذا وہ عیسائی نوجوانوں سے سر عام آنحضرت مصلی تعلیم کی توہین و تنقیص کرواتے تھے۔اس