توہینِ رسالت کی سزا قتل نہیں ہے — Page 130
توہین رسالت کی سزا 130 } قتل نہیں ہے سزا قتل کے لئے استعمال کیا گیا ہے۔پس ان تین پہلوؤں کی موجودگی میں یہ کہنا کہ توہین رسالت کی سزا قتل ہے ایک جھوٹا دعوی ہے جسے قرآن ، سنتِ رسول اور حدیث نبوی سے کوئی سند حاصل نہیں۔یہ یادرکھنے کی بات ہے کہ امام احمد بن حنبل ” نے یہاں یہ تبصرہ فرما کر اپنا موقف واضح کر دیا ہے کہ آپ خود بھی گستاخ رسول کے قتل کے قائل نہ تھے۔*****