توہینِ رسالت کی سزا قتل نہیں ہے

by Other Authors

Page 133 of 412

توہینِ رسالت کی سزا قتل نہیں ہے — Page 133

***** توہین رسالت کی سزا { 133 ) قتل نہیں ہے پس اس واقعہ سے کسی طرح بھی نہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے نہ دلیل لی جا سکتی ہے کہ محضرت صلی علیہم اپنے شاتم کو قتل کرواتے تھے اور نہ ہی اس روایت کی آڑ میں یہ قانون وضع کیا جاسکتا ہے کہ شاتم رسول کی سزا قتل ہے۔اس واقعہ کو غلط مقاصد کے لئے پیش کیا گیا ہے اور اپنی طرف سے اس میں الفاظ داخل کر کے اس سے ظالمانہ استدلال کیا گیا ہے۔