تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 64 of 935

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 64

پیغام بر موقع تقریب جوبلی بیت النورفرینکفورٹ تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد ہفتم جرمنی کے رہنے والوں تک پہنچانے کے لئے Audio Cassetes اور Video Cassets کا استعمال وسیع پیمانے پر ہونا چاہیے۔مغربی جرمنی کی جماعت Cassets کی تیاری اور تقسیم کے نظام کو بہتر بنائے اور اس کو منظم کرے اور اس میں با قاعدگی پیدا کرے۔اگر اس غرض کے لئے وسیع پیمانے پر خرچ بھی کرنا پڑے تو کوئی مضائقہ نہیں۔اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور آپ کو اپنی رضا کی راہوں پر چلنے کی توفیق دے۔آمین۔والسلام خاکسار مرزا طاہر احمد ( مطبوع ضمیمہ ماہنامہ تحریک جدید جون 1985ء) 64