تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 568 of 935

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 568

پیغام بنام احباب جماعت مغربی جرمنی تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔جلد هفتم انشاء اللہ وہ جرمنی میں ( دین حق۔ناقل ) داخل کرنے کے لئے ایک فوج کا کام کریں گے۔تمام احباب جماعت کو میرا محبت بھر اسلام۔اللہ تعالیٰ آپ کا ہر لمحہ اور ہر آن حافظ و ناصر ہو۔والسلام خاکسار مرزا طاہر احمد امام جماعت احمدیہ ( مطبوع ضمیمہ ماہنامہ انصار اللہ تمبر 1987ء ، بشکریہ اخبار احمد یہ مغربی جرمنی مئی، جون 1987 ء ) 568