تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 832
ارشادات فرموده 31 دسمبر 1983ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک ضرورت ہے۔Independent آڈٹ کا نظام ہو ، جو direct رپورٹ کرے مرکز کو۔اس کے سامنے مرکزی قوانین اور گذشتہ سال کے بجٹ کو پیش نظر رکھا جائے۔اگر امیر transgress کرتا ہے اور بعض مدات کو اپنے اختیار کے بغیر بڑھا دیتا ہے، کہیں سے کاٹ دیتا ہے تو immediate مرکز کور پورٹ ہوئی چاہیے۔یہ حصے ہیں، بہت اہم۔اگر خدانخواستہ ان میں ستی ہوگئی تو اس وقت تو غفلتیں ہیں۔پھر یہ غفلتیں بعض دفعہ جرموں میں بھی بدل جاتی ہیں۔اللہ تعالیٰ معاف رکھے ہمیں۔اور اس کی احتیاط کی طرف جتنی توجہ دیں گے، اتنا ہی فائدہ پہنچے گا۔تو بعض ممالک میں ہو گیا ہے، اچھا آڈٹ کا نظام، خدا کے فضل سے۔لیکن اکثر ممالک میں نہیں ہے۔اور جب آڈٹ کروایا گیا تو پتہ لگا کہ مجلس عاملہ کو بھی پتہ نہیں ، مرکز کو بھی پتہ نہیں اور اتنی نمایاں تبدیلیاں اصل budget میں ہوئی ہیں کہ وہ کسی قیمت پر بھی قابل برداشت نہیں یعنی بددیانتی پیسے کی نہیں ہے، بددیانتی اس ذمہ داری میں کی گئی ہے، جو امانت تھی ان کے پاس۔ان کا حق ہی نہیں تھا، مرکزی نظام کوتو ڑ کر اپنے طور پر آگے آگے بھاگیں اور جو چاہیں کریں۔یہ بددیانتی کا پہلا قدم ہے۔پھر اگر خدانخواستہ اس کو آپ نے چیک نہ کیا، irresponsibility پیدا ہوگئی تو پھیل سکتی ہے بات۔اس لئے اس کی طرف اب زیادہ زور دیں۔ساری دنیا میں آڈٹ کا انتظام ہو، جو براہ راست صدر مجلس تحریک جدید کور پورٹ کرے اور یا مجھے بھی بے شک کا پی بھجوائے۔اگر وہ سمجھے کہ ایسی باتیں ہیں، جو میرے علم میں آنی چاہئیں تو اس کو چاہیے کہ وہ مجھے بھجوائے ، promote کرے بے شک اور نقل دے امیر کو۔یہ امیر کے تابع نہیں ہے، نظام اس سے independent ہے“۔۔۔۔۔یہ بات نوٹ کریں کہ جو عرب ممالک کے اندر جو کتب بھجوانی ہوں تو ان کو ایک ایک، دو دو کر کے پوسٹ کریں۔اکٹھی نہ بھجوائیں کسی کو اور سارے عرب مشنز کو ڈسٹری بیوٹ کریں۔ان سے سکیم منگوا کر فوری طور پر distribute کریں۔"Another thing that Tehrik Jadid should note, that no one from Rabwah should be permitted to write letters to the Arabs on their own, because sometimes they make a blunder۔They are very injudicious in the choice of subject and the manner of writing and it has caused some problems۔So, tell all possible suspects۔۔۔۔۔that they should cease to do this۔Take permission and let us know what they 832