تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 464 of 1012

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 464

پیغام بر موقع سالانہ اجتماع مجلس انصار اللہ برطانیہ تحریک جدید - ایک الہبی تحریک جلد ششم پس دنیا کو یہ پیغام دے دو کہ اگر ہلاکت خیز طوفانوں سے بچنا چاہتے ہو تو اس زمانہ کے نوح کی کشتی میں سوار ہو جاؤ۔ہر طرف ہلاکت منہ کھولے ہے۔یہی اور صرف یہی ایک امن کی راہ ہے۔تامخلوق خالق سے اپنا رشتہ استوار کر لے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے کہ ہم داعی الی اللہ بن جائیں۔ہم اس کشتی کے حقیقی سوار بن جائیں۔آمین ، اللهم آمین۔والسلام مرزا طاہر احمد خليفة المسيح الرابع ( مطبوعه روزنامه الفضل 04اکتوبر 1983ء) 464