تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 448 of 1012

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 448

پیغام بر موقع سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ سویڈن تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔جلد ششم میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے اندر اسلامی اقدار پیدا کرنے کی توفیق دے اور پھر آپ میں سے ہر ایک اسلام کی سچائی کا ایک زندہ ثبوت بن سکے۔والسلام مرزا طاہر احمد خليفة المسيح الرابع 448 مطبوعه روزنامه الفضل 23 جون 1983ء)