تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 279
تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد پیغام بر موقع جلسہ سالانہ جماعت احمد یہ سری لنکا خدا کرے آپ اور ہم سب حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے آقا حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم پر عمل کرنے والے ہوں۔آمین یا رب العالمین۔والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته مرزا طاہر احمد خليفة المسيح الرابع مطبوعه روز نامہ الفضل 19 دسمبر 1982ء) 279