تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 90
اقتباس از خطبہ جمعہ فرموده 108 اکتوبر 1982ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک اسے کیوں روکا جائے؟ میرا مطلب ہے کہ اگر اپیل بالا بورڈ کے سامنے نہ پیش ہو یا بالا بورڈ بالآخر کوئی فیصلہ اس فریق کے بارہ میں کر دے یا یہ بورڈ انگلستان میں ہو اور ان کے پاس کوئی ایسی اپیل نہ ہو ، جو بھی نظام ہے، میں اس سے پوری طرح واقف نہیں ہوں۔مگر ایک دفعہ فیصلہ ہو جانے پر عملدرآمد میں تا خیر نہیں ہونی چاہئے۔کیونکہ تاخیر ایک فریق سے بے انصافی ہوگی۔خطبات طاہر جلد اول صفحہ 185 تا 199) 90