تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 876
خلاصہ خطاب فرموده 26 اکتوبر 198ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔جلد پنجم حضور نے فرمایا کہ جیسا میں نے اعلان کیا تھا، یہ وقف تین سال کا یا چھ سال کا وقف ہوگا۔ساری عمر کا نہیں ہوگا۔لیکن یہ اپنے وعدے کے مطابق پورا ہونا چاہیے۔یعنی اگر چھ سال کے وقف کا وعدہ کیا ہے تو اسے پانچ سال کے بعد ختم نہ کر دیں۔876 (مطبوعه روزنامه افضل 09 نومبر 1981ء)