تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 817 of 1040

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 817

تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔جلد پنجم پیغام بر موقع جلسه سالانه سیرالیون آپ سب ہر وقت اسلام کی خدمت کے لئے کمر بستہ رہیں پیغام بر موقع جلسہ سالانہ سیرالیون منعقد و 105 تا 07 فروری 1981ء " مجھے یہ معلوم کر کے بہت خوشی ہوئی ہے کہ جماعت احمد یہ سیرالیون اپنا بتیسواں جلسہ سالانہ مؤرخہ 05 تا 07 فروری منعقد کر رہی ہے۔خدا تعالیٰ اس جلسہ کو با برکت کرے اور اس میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو اپنی خاص برکات سے نوازے۔اس موقع پر میرا پیغام یہ ہے کہ آپ سب ہر وقت اسلام کی خدمت کے لئے کمر بستہ رہیں۔خدا تعالیٰ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو اور اپنی برکات اور رحمتوں سے نوازتا رہے۔آمین۔والسلام و ستخط مرزا ناصر احمد مطبوعه روز نامه افضل 24 اپریل 1982ء) 817