تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 816 of 1040

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 816

پیغام بر موقع جلسہ سالانہ جماعت ہائے احمد یہ جزائر قیمی تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد پنجم - نمایاں اضافہ کریں۔اور اپنی اولادوں میں بھی یہی جذبہ پیدا کریں اور آپ سب اس یقین پر قائم رہیں کہ ہمارا قادر و توانا خدا، بڑی قدرتوں کا مالک ہے۔وہ ہماری حقیر مساعی کو اپنی برکتوں سے نوازتے ہوئے ضرور اسلام کو غلبہ عطا فرمائے گا۔816 والسلام مرزا ناصر احمد ( مطبوعه روزنامه الفضل 05 فروری 1981ء)