تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 16
پیغام فرموده 10 جنوری 1974ء تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔۔جلد پنجم اللہ تعالیٰ آپ کے اخلاص میں برکت دے اور آئندہ آپ کو پہلے سے کہیں بڑھ کر قربانیاں پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان قربانیوں کو محض اپنے فضل سے قبول فرمائے۔(آمین) مرزا ناصر احمد خليفة المسيح الثالث 10 صلح / جنوری 1353ھ /1974ء ( مطبوعه روزنامه الفضل 12 جنوری 1974ء) 16