تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 250 of 1040

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 250

خلاصہ خطبہ عید الاضحیہ فرمود 140 دسمبر 1975ء تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔۔جلد پنجم چاہئے۔ہمارا فرض ہے کہ اس تڑپ اور جذبہ کو اپنی اولادوں میں ہمیشہ قائم رکھیں۔یہ ایک بہت بھاری ذمہ داری ہے۔ہمیں ہر وقت چوکس اور بیدار رہ کر اس ذمہ داری کو ادا کرنا چاہئے۔تاکہ ہماری ہر نسل کو خدا تعالیٰ کا پیار حاصل ہو اور وہ اپنی دینی ذمہ داری کو ادا کرتے ہوئے، غلبہ اسلام کی جدو جہد میں بھر پور حصہ لے سکے اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے اجر عظیم کی مستحق قرار پائے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق بخشے۔آمین۔( مطبوعه روزنامه الفضل 16 دسمبر 1975 ء ) 250