تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 737
تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم تقریر فرمودہ 27 مارچ 1970ء نور کو پہچانیں اور اس سے منور ہو جائیں۔اور وہ خدا تعالیٰ جو عزت کا حقیقی سرچشمہ ہے، اس کی طرف بڑھیں اور دنیا کی ساری عزتیں اپنی جھولیوں میں سمیٹ کر وہ اپنے ملکوں کو جائیں۔اور وہ دنیا کے لئے بھی اور اپنی نسلوں کے لئے بھی عزت کے سامان اور جنت کے سامان پیدا کرنے والے ہوں“۔رپورٹ مجلس شوری منعقدہ 27 تا 29 مارچ 1970 ء ) 737