تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 414 of 1045

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 414

خطبہ جمعہ فرمود و 10 جنوری 1969ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔جلد چہارم - ٹھنڈک کو محسوس کرنے لگیں۔اور ایک اطمینان کے ساتھ ہم اس دنیا سے گزریں، جس طرح اللہ تعالیٰ کے ان گنت اور بے شمار فضل ہم پر اس دنیا میں ہوتے رہے ہیں، اس زندگی میں بھی اس کے فضل بے شمار اور ان گنت ہی ہوتے رہیں۔اور اس کے غضب کی جہنم میں ہمیں نہ دھکیلا جائے“۔( مطبوعه روز نامه الفضل 25 فروری 1969ء) 414