تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 133
تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم خطاب فرمودہ 13 اپریل 1967ء میں دعا کرتا ہوں کہ آپ بحیثیت واقف اپنے مقام کو سمجھتے رہیں۔اگر آپ نے ایسا کیا تو دنیا کی ساری عزتیں آپ کی ہیں۔دنیا کے سارے اموال آپ کے ہیں۔شفا بھی آپ کی ہے اور اللہ تعالیٰ کی ہر صفت کے جلوے آپ کو اس زندگی میں نظر آئیں گے۔خدا کرے کہ ہم میں سے ہر ایک ایسا ہو جائے“۔( مطبوعه روزنامه الفضل 25 اپریل 1967 ء ) 133