تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد سوم۔ 1948 تا 1964)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 542 of 802

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد سوم۔ 1948 تا 1964) — Page 542

خطبہ جمعہ فرموده 107اکتوبر 1955ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد سوم گے تو ساری دنیا اسلام کو قبول کرلے گی۔اور دنیا سے کینہ، گپت اور شرارت کا بیج دور ہو جائے گا اور امن قائم ہو جائے گا۔خدا تعالیٰ اس بارہ میں تمہاری مددفرمائے۔یادرکھو چندے تبھی بڑھیں گے ، جب آدمیوں کی تعداد زیادہ ہو جائے۔اور آدمیوں کی تعداد بھی زیادہ ہوگی، جب واقفین کی تعداد بڑھے اور ان کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ لوگ سلسلہ میں داخل ہوں۔جب زیادہ سے زیادہ لوگ مسلمان ہو جا ئیں گے تو وہ چندے بھی دیں گے اور اس طرح اسلام کی اشاعت کا کام بڑھتا چلا جائے گا۔اور آخر خدا تعالیٰ کے فضل سے وہ دن بھی آجائے گا، جب ساری دنیا میں اسلام ہی اسلام ہو گا “۔( مطبوعه روزنامه الفضل 20 نومبر 1955 ء ) 542