تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد سوم۔ 1948 تا 1964)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 481 of 802

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد سوم۔ 1948 تا 1964) — Page 481

تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد سوم خطبہ جمعہ فرمودہ 28 جنوری 1955ء پس میں ایک دفعہ پھر جماعت کے دوستوں کو توجہ دلاتا ہوں کہ ہر جماعت جلد سے جلد دعدوں کی فہرست مکمل کر کے دفتر میں بھیجوائے۔یہ یادر ہے کہ وعدوں میں کچھ نہ کچھ زیادتی ضرور ہونی چاہیے تا کہ جماعت کا قدم آگے بڑھے، پیچھے نہ ہے۔یہ فہرستیں جلد سے جلد مرکز میں بھجوائی جائیں تا وہ اپنار ریکارڈ مکمل کر سکیں اور آئندہ سال کا بجٹ بنانے میں جو دقت پیش آرہی ہے، وہ دور ہو جائے“۔( مطبوعه روزنامه الفضل 03 فروری 1955ء) 481