تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 66 of 872

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947) — Page 66

اقتباس از خطبہ جمعہ فرمودہ 03 جنوری 1941ء تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔جلد دوم ہندوستان سے باہر کی جماعتوں کے لئے حسب دستور سابق وعدوں کی آخری تاریخ آخر مارچ تک ہے اور یونانکڈ اسٹیٹس آف امریکہ یا امریکہ کے دوسرے ملکوں کیلئے اگر وہاں کوئی احمدی ہوں تو یہ میعاد جون تک ہے۔میعاد کو مختصر کرنے کی وجہ سے دوستوں نے چستی سے کام کیا ہے مگر ابھی بہت بڑی مقدار وعدوں کی باقی ہے اور دوستوں کو چاہئے کہ باقی دنوں میں اس کمی کو پورا کریں تا یہ سال پہلے سالوں کی نسبت بہتر رہے اور ان سے پیچھے نہر ہے۔66 ( مطبوع الفضل 14 جنوری 1941ء)