تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947) — Page 342
اقتباس از ملفوظات فرمودہ 30 اپریل 1944ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔جلد دوم کی اجازت نہیں دیتا تو اس صورت میں وہ کوئی اور کام کرہی نہیں سکتا اور اگر کرے گا تو گنہگار ہوگا اور اگر سلسلہ کی اجازت سے اس نے کوئی کام شروع کیا ہے تو اس کی آمدنی استعمال کرنا، اس کے وقف میں کوئی روک نہیں بن سکتا۔(مطبوعہ الفضل 02 دسمبر 1944ء) 342