تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 324 of 872

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947) — Page 324

خطبہ جمعہ فرمود ه 31 مارچ 1944ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد دوم تحریکوں کے لئے اپنے نام پیش کریں اور اللہ تعالیٰ کے فضلوں کے وارث ہوں۔اے خدا! جب تو نے مجھے اس کام پر مقرر کیا ہے تو میرے الفاظ میں برکت بھی دے اور میرے ہر کام کے لئے اپنی وحی کے ساتھ آدمی بھیجوا اور پھر ان کی دنیا اور عاقبت کا محافظ ہو جا۔آمین۔324 (مطبوعہ الفضل 107اپریل 1944ء)