تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947) — Page 227
تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔۔جلد دوم اقتباس از خطبه جمعه فرموده یکم جنوری 1943ء " تحریک جدید کے چندوں میں زیادتی کریں خطبہ جمعہ فرموده یکم جنوری 1943ء۔۔۔۔۔1943ء میں ہی تحریک جدید کا آخری سال شروع ہوگا اور دوستوں کو چاہئے کہ اس میں بھی پہلے سے زیادہ جوش کے ساتھ حصہ لیں۔" پس ہر احمدی اپنی جد و جہد کو بڑھا دے اور ہر جگہ کے دوست تبلیغ پر خاص زور دیں۔عام چندوں میں بھی اور تحریک جدید کے چندوں میں بھی زیادتی کریں تا کام میں روک نہ پیدا ہو اور ترقی کی طرف جلد قدم اٹھایا جا سکے۔(مطبوع الفضل 14 فروری 1943ء) 227