تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد اول۔ 1934 تا 1939) — Page 77
تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد اول خطبہ جمعہ فرمودہ 30 نومبر 1934ء جس کو پورا کر سکتے ہیں اس کے لئے اپنے آپ کو پیش کریں مگر یاد رکھیں یہ جو کچھ ہے پہلا قدم ہے۔جس طریق سے الہی سلسلے ترقی کرتے ہیں اس کے مقابلہ میں یہ بالکل حقیر ہے۔جس طرح سپاہی کو مشق کرانے کیلئے اس کے کندھے پر بندوق رکھی جاتی ہے اور اسے مشق کرائی جاتی ہے اسی قسم کی یہ مشق ہے ورنہ وہ قربانیاں جو ترقی کے لئے ضروری ہیں وہ آگے آنے والی ہیں۔قادیان والوں پر سب سے زیادہ ذمہ داریاں ہیں کیونکہ وہ مرکز میں اور نبی کی تخت گاہ میں رہتے ہیں وہ کوشش کر کے ایک دوسرے سے آگے ( مطبوعه الفضل 9 دسمبر 1934 ء ) " 77