تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد اول۔ 1934 تا 1939)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vi of 779

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد اول۔ 1934 تا 1939) — Page vi

محض اللہ تعالیٰ کے فضل اور حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی دعاؤں اور مد سالہ خلافت جو بلی کے موقع پر تحریک جدید سے متعلقہ خلفاء منظوری سے کرام کے خطبا خطابات اور ارشادات کو تحریک جدید۔ایک الہی تحریک کے نام سے کتابی شکل میں شائع کرنے کی توفیق پارہی ہے۔الحمد للہ علی ذالک۔یہ اس سلسلہ میں اس کتاب کی پہلی جلد ہے۔جو 1934 ء تا 1939ء کے خطبات ، خطابات اور ارشادات پر مشتمل ہے۔اسی طرح مجالس شورای کی رپورٹس سے بھی متعلقہ مواد شامل کیا گیا ہے۔مجالس شوری کے علاوہ باقی مواد کو تاریخ وار رکھا گیا ہے۔جبکہ مجالس شورای کی رپورٹس سے متعلقہ مواد ہر سال کے آخر پر درج کیا گیا ہے۔اگلی جلد ان شاء الله تعالی 1940ء 1947ء کے خطبات، خطابات اور ارشادات پر مشتمل ہوگی۔اسی طرح مجالس شوری کی رپورٹس سے بھی متعلقہ مواد شامل کیا جائے گا۔خاکساران تمام احباب کا شکر گزار جنہوں نے اس کتاب کے مختلف مراحل میں تعاون جنہوں نے مرحلہ مر رہنمائی فرمایا۔خصوصا فرماتے ہوئے اپنی قیمتی مدامات سے نوازا۔کتاب کی ترتیب و تدوین میں خصوصی محنت شامل ہے۔اسی طرح کارکنان بسی مختلف مراحل میں شامل رہے اللہ تعالیٰ ان سب کو بہترین جزا عطا فرمائے۔آمین۔فجزاهم الله تعالى احسن الجزاء۔اللہ تعالیٰ اس کوشش کو با برکت کرے، اس کو قبول فرمائے ، اس کو نافع الناس بنائے اور ہم کو ان ارشادات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین 2