تلاوتِ قرآن مجید کی اہمیت اور برکات — Page iii
إِنه لَقُرْآن كَرِيمه في كتب مكنون لا يمسه إلَّا الْمُطَهَّرُونَ (سورۃ الواقعۃ آیت ۷۸ تا ۸۰) یقیناًیہ ایک عزت والا قرآن ہے۔ایک چھپی ہوئی کتاب (محفوظ) میں کوئی اسے چھو نہیں سکتا سوائے پاک کے ہوئے لوگوں کے۔