تلاوتِ قرآن مجید کی اہمیت اور برکات — Page iv
آنحضرت صلی اا اینم نے فرمایا : قرآن والے اہل اللہ اور اللہ کے خاص بندے ہوتے ہیں۔“ (مسند احمد بن حنبل جلد ۳) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں۔کامیاب وہی لوگ ہونگے جو قرآن کریم کے ماتحت چلتے ہیں۔قرآن کو چھوڑ کر کامیابی ایک ناممکن اور محال امر ہے۔" (الحکم ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۱ء)