آنحضرت ﷺ اور امنِ عالم — Page 21
آنحضرت صلی ا یم اور امن عالم اختتامی خطاب جلسہ سالانہ جرمنی 2022 نور ہدایت بھیج دیا، ایک کتاب بھی تمام احکامات کے ساتھ بھیج دی اور اس میں سلامتی کی راہوں کی طرف واضح ہدایات بھی بیان فرما دیں۔اب جو لوگ اس کی کامل پیروی کریں گے وہی سلامتی کی راہوں کو پانے والے ہوں گے۔اگر آج مسلمانوں میں فتنہ و فساد کی کیفیت ہے، آپس میں جنگوں کی کیفیت تو واضح ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی اور بھیجی ہوئی کتاب اور نور کی حقیقی پیروی نہیں کر رہے۔بے شک دعوے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے ہیں لیکن عمل اس کے خلاف اللہ تعالیٰ ہے۔کا قول تو کبھی غلط نہیں ہو سکتا۔اللہ تعالی کی بات کبھی غلط نہیں ہو سکتی۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں کبھی غلط نہیں ہو اگر مسلمانوں میں فتنہ و فساد تو واضح ہے ہے کہ یہ اس مبین کو ماننے کا دعویٰ تو کرتے ہیں مگر اللہ تعالیٰ نے اس میں سکتیں۔کتاب جو تعلیم اتاری ہے اس کی پیروی نہیں کر رہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا دعوی تو عمل نہیں۔ہے لیکن آپ کے اسوہ اور تعلیم پر 21