تحریک وقف نو

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 3 of 65

تحریک وقف نو — Page 3

****: داریوں کو بڑی تفصیل سے اپنے خطبات میں بیان فرمایا ہے۔وقف کی اہمیت، پرورش، تربیت دینی و دنیاوی تعلیم، مختلف زبانوں کے سیکھنے کی اہمیت اور پیشوں کے انتخاب۔غرضیکہ آئندہ بیس سے تیس سالوں پر محیط پروگرام عطا فرمایا ہے۔احباب کی خدمت میں درخواست ہے کہ ان واقعین تو کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یا درکھیں کہ یہ بڑے ہو کر وقف کی کچی روح کے ساتھ اسلام کی سربلندی اور عظمت کے لئے کام کرنے والے ہوں اور سیدنا حضرت امیرالمومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی تمناؤں پر پورا اترتے ہوئے خدمات دینیہ کے مقام محمود پر فائز ہوں۔آمین جولائی ۱۹۹۴ء ڈاکٹر شمیم احمد انچارج شعبه وقف نو ( لندن ) ******* کیلئے ہوئے ہو رشان دقت ہیں ① *****