تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 26 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 26

۲ سین اصحاب کو جماعت قادیان کے اس جلسہ عام میں جس میں مر موسوعہ نے اپنے عزائم اور طریق کار پر اظہار خیالات فرمایا شرکت کا شرف می فصل ہوا ہے وہ ہمارے نبیا ان کی تائی کئے بغیر نہیں رہ سکتے۔ا مادر دو الی ۲۶ ستمبر میان اند اسی طرح اخبار مشرق " گورکھپور نے لکھا۔جناب امام صاحب جماعت احمدیہ کے احسانات تمام مسلمانوں پر ہیں آپ ہی کی تحریک سے ورتمان پر مقدمہ چلا یا گی آپ کی ہی جماعت نے رنگیلا رسول کے معاملہ کو آگے بڑھایا ، سرفروشی کی اور یہیں نمانے جانے سے خوف نہیں کھایا ، آپ ہی کے پمفلٹ نے جناب گورنر جیب بہادر پنجاب کو عدل و انصاف کی طرف مائل کیا آپ کا پمفلٹ ضبط کر لیا مگر اس کے اثرات کو زائل نہیں ہونے دیا اور لکھ دیا کہ اس پوسٹر کی مد بطلی محض اس لیے ہے کہ اشتعال نہ بڑھتے اور اس کا تدارک نهایت عادا نہ فیصلے سے کر دیا اور اس وقت ہندوستان میں بھتنے فرقے مسلمانوں کے میں حب کسی نہ کسی وجہ سے انگریزوں یا ہندووں یا دوسری قوموں سے مرعوب ہو رہے ہیں صرف ایک احمدی جماعت ہے جو قرونِ اولیٰ کے مسلمانوں