تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 25 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 25

راضی نہ ہوں ، وریز به خطر ناک صورت پیدا ہوگی اس کا لنفتی کر کے بھی دل دله " کا نپتا ہے۔د مسلمانوں کے حقوق اور شہر ور پورٹ م ) : اس زمانہ میں تمہیں الاستمرار مولانا محمد علی صاحب جو تہبر نے اپنے اظہار ہمدرد مام است به رنامه ی جه دست امام جماعت احمدیہ اور آپ کی جماعت کی اسلامی خدمات پر زبر دست خراج تحسین ادا کیا۔چنانچہ انہوں نے لکھا:۔انسکر گذاری ہو گی کہ جناب مرزا بشیر الدین محمود احمد اور ان کی اس منظم جماعت کا ذکر ان سطور میں نہ کریں جنہوں نے اپنی تمام تر توجهات بلا اختلاف عقیدہ تمام مسلمانوں کی بہبودی کے لیے وقف کر دی ہیں۔یہ حضرات اس وقت اگر ایک جانب مسلمانوں کی سیاست میں دلچسپی لے رہے ہیں خود و سری طرف مسلمانوں کی تنظیم تبلیغ و تجارت میں بھی انتہائی بد جہد سے منہمک ہیں اور وہ وقت دور نہیں جبکہ اسلام کے اس منظم فرقہ کا طرز عمل سواد اعظم اسلام کے لیے بالعموم اور اُن اشخاص کے لیے بالخصوص جو سم الله کے گندوں میں بیٹھ کر نی میت اسلام کے بلند بانگ ودر بالن بیچ دعادی کے خوگر ہیں مشعل راہ ثابت ہوگا۔