تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 64 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 64

۶۵ یاتھا میں پاکستانی وفد کا قائد مقرر کر دیا۔جس طرح آپ نے مت کی وکالت کا حق ادا کیا تھا اس سے آپ کا نام پاکستان کے قابل احترام خادموں میں شامل ہو چکا تھا آپ نے ملک و ملت کی شاندار خدمات سرانجام دیں تو قائد اعظم نہیں حکومت پاکستان کے اس عہد سے پر فائز کرنے پر تیار ہو گئے جو باعتبار منصب وزیر اعظم کے بعد سب سے اہم اور وقیع عہدہ شمار ہوتا ہے۔علاوہ اندین جسٹس محمد منیر صاحب نے جو ریڈ کلف ایوارڈ میں مسلمانوں کی طرف سے ۱۹۵۲ متاز رکن اور فسادات پنجاب شہ کی تحقیقاتی عدالت کے صدر تھے اپنی عدالتی رپورٹ میں لکھا:۔عدالت ہذا کا صدر جو اس (باونڈری کمیشن کا مبر تھا اس بہادرانہ جدوجہد پر تشکر و امتنان کا اظہار کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے جو چو ہدری ظفر اللہ خاں صاحب نے گورداسپور کے معام میں کی تھی یہ حقیقت باونڈری کمیشن کے