تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 40
ہوں اور انسانیت بھی اپنے جوہر دکھانے کے قابل ہوتا الفضل ۲۷ اکتوبر ۱۹۴۵ صفحه۱ ) اس ضمن میں آپ نے ہندوستان کی نسبت بالخصوص اس عزم کا اعلان فرمایا :- ل ہم ہندوستان کو نہیں چھوڑ سکتے یہ ملک ہمارا مہند ڈوروں سے زیادہ ہے ہماری شکستی اور غفلت سے عارضی طور پر یہ ملک ہمارے ہاتھ سے گیا ہے۔ہماری تلوار میں جس مقام پہ جا که گند ہوگئیں وہاں سے ہماری زبانوں کا حملہ شروع ہوگا اور اسلام کے خوبصورت اصول پیش کر کے ہم اپنے بند و بجھائیوں کو خود اپنا جزو بنا لیں گے۔والفضل بار اپریل ۱۹۲ المختصر جب مناہمت کی کوئی صورت پائی نہ رہی تو والشعار یہ ہند لارڈ ویول نے ا ستمبر کو ملک میں بنٹے انتی بات کرانے کا اعلان کر دیا۔اس پر قائد اعظم محمد علی جناح نے مسلمانان ہند کے نام پیغام دیا :- ہمارے پیش نظر اہم مسئلہ آئندہ انتخابات کا ہے موجودہ حالات میں انتخابات کو خاص اہمیت حاصل ہے انتخابات ہمار سے لیسے ایک آزمائش کی صورت رکھتے ہیں۔۔۔۔ہم رائے دہندگان کی اس امر کے بارے میں دریافت کرنا چاہتے ہیں کہ کیا وہ پاکستان چاہتے ہیں یا ہندوسان