تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 39 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 39

قید اوراس کا انگریزی ترجمہ دونوں ہندستانی لیڈروں تک پہنچا دیا گیا۔مشهور بالحد من عالم جناب مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری نے اخبار ابا ا اس خطبہ کے بعض اقتباسات دے کر یہ تبصرہ فرمایا :- یہ الفاظ کسی حجرت اور حیرت کا ثبوت دے ہے ہیں۔کانگریسی تقریروں میں اس سے زیادہ نہیں ملتے چالیس کروڑ ہندوستانیوں کو غلامی سے آزاد کرانے کا ولولہ جس قدر خلیفہ جی کی اس تقریر میں پایا جاتا ہے دو گاندھی جی کی تقریر میں بھی نہیں ملے گا :۔المحدیث امرتسر با جولائی ۱۹۴۵ صفحه ۴) یاسی لیڈروں کی کانفرنس و درجوان سے لیکر وہ جواد سے ایک جاں کا رہی ۱۹۴۵ قائد اعظم محم عل جنان صدر آل انڈیامسلم لیگ نے انتہائی کوشش کی کہ کسی طرح کا گارسی اینڈ ر لا مورد بر دلیوشن کے مطابق مسلمانوں کے حق خود ارادیت کی گارنٹی دسے اور ملک، میں رباب عارض قومی حکومت قائم ہو جائے مگر کانگرس اس پر آماد د ہونے کے بیٹے بنیات نہ ہوئی ، قائد اعظم کی طرح حضرت امام جماعت احمدیہ کائی خیال تھا کہ اگر مہند کانگریس مسلمانوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرلے تو ملک میں ایک قومی حکومت قائم ہو سکتی ہے بلکہ آپ کا ایک عالمی تبلیغی جماعت کے پیشوا کی حیثیت سے یہ بین الاقوامی ملک انا کہ ساری دنیا کی ایک حکومت قائم ہونا با ہمی فسادات دور تھا