تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 30 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 30

انسان سے خراج تحسین وصول کر کے رہتا ہے آپ کی سیاست کا ایک زمانہ قائل ہے اور شہر ور پورٹ کے خلاف مسلمانوں کو مجتمع کرنے میں مسائل حاضرہ پر اسلامی نقطہ نگاہ سے مدلل بحث کرنے اور سلمانوں کے حقوق کے متعلق استدلال سے مملوک میں شائع کرنے کی صورت میں آپ نے بہت ہی قابل تعریف کام کیا ہے " اسیاست ۲ دسمبر ) ! یر صغیر کے ممتاز و معروف صحافی علامہ عبدالمجید خاں سالک نے اس کتاب کی نسبت بہ رائے دی کہ : - جناب مرزا صاحب نے اس تبصرہ کے ذریعہ بہت بڑی خدمت انجام دی ہے بڑی بڑی اسلامی انجمنوں کا کام تھا تو مرزا صاحب نے انجام دیا" انقلاب از نومبرس بر 210