تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 29
دة اور فضائی ڈاک پر لندن روانہ کیا جانا اس کا بین ثبوت ہے کہ مسلمانوں میں بھی ایک ایسی جماعت ہے جو کہ اپنے نقطہ نظر کے مطابق اپنے فرائض سمجھ کر وقت پر انجام دیتی ہے اور نہایت مستعدی اور تندہی کے ساتھ " تعمال منہد کے مشہور مسلمان اخبار سیاست کے در پر شیر مو اینا سایه ریاست کے پر تشہیر صاحب قہر نے لکھا :- من میں اختلافات کی بات چھوڑ کر دیکھیں تو جناب بشیر الدین محمود احمد صاحب نے میدان تصنیف تالیف میں جو کام کیا ہے وہ بلحاظ ضخامت و افادہ بر تعریف کا مستحق ہے اور سیاسیات میں اپنی جماعت کو عام مسلمانوں کے پہلو بہ پہلو چلانے میں آپ نے میں اصول عمل کی ابتدا کر کے اس کو اپنی قیادت میں کامیاب بنایا ہے وہ بھی ہر مصنف مزاج مسلمان اور حق شناس