تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 17
A فائدہ اپنی کو حاصل ہوگا اور آخر کار مسلمان ان کے ماتحت بلکہ ایک طرح سے اُن کے عملاً علام بن کے رہ جائیں گئے یہ لئے المختصر سلم لیگ نے جب قومی تنظیم اور مرکزیت کو مستحکم کئے بغیر سیلف گورنمنٹ گاری در مواد میں ہی اپنالیا تو دونوں پارٹیوں میں صرف نام کا فرق رہ گیا، چنا نچہ منشی غلام قادر فرج آل انڈیا مسلم لیگ کی ابتدائی تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں۔اس کے جیسے مختلف شہروں میں اس انداز سے ہوتے رہے جیسے کانگریس کے مطالبات بھی تقریباً ایک سے ہوتے تھے فرق صرف نام کا تھا وہ نیشنل کانگریس پی مسلم لیگ پر لکھتے ہیں :۔نصب العین آزادی کے بعد سلم لیگ اور نیشنل کانگریس کا چولی دامن کا ساتھ ہوگیا اور عموماً ایک ہی مقام پر جلسے اور ایک ہی قسم کے ریزولیوشن منظور ہونے لگے اس تخطر ناک پالیسی کا نتیجہ یہ ہوا کہ ہندو کانگریس مضبوط سے مضبوط تر ہوتی گئی الد سلمان ہند ڈوں کی چھلائی ہوئی خلافت عدم موالات اور ہجرت جیسی شورش انگیز تحریکوں میں شامل ہو کر تباہ برباد ہو گئے، تحریک پاکستان کے موتزن خمیاں محمد مرزا دعوی لکھتے ہیں:۔"جماعت اسلامی کے وہاسال " صفحہ ۹-۱۰ طبع اول ستمبر شد ct " نیز حیات صفحہ ۶۴ ۲،