تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 16 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 16

- اور نہ مضبوط اور متحدہ سیاسی مرکز موجود نہ تھا اور اس صورت میں بند و بستان کی آزادی کا نتیجہ سوائے اس کے کچھ برآمد نہ ہوسکا کہ مسلمان منتقل طور پر ہندؤوں کے غلام بن جاتے بالفاظ دیگر مند و بس جد وجہد کو آزادی کا نام دے رہے تھے وہ اُن حالات میں مسلمانوں کے لیے صریحا تحریک بربادی تھی چنانچہ مسلم لیگ کے صف اول کے لیڈر نواب وقار الملک نے ایک بار فرمایا : - + "اگر خدانخواستہ کسی وقت ہندوستان میں انگریزی حکومت نہ رہے تو ہمیں ہندوؤں کا محکوم ہو کر رہنا پڑے گا اور ہماری بمان و مال و آبره وسب خطرے میں ہوں گئے ہے یہ بات اتنی واضح ہے کہ جناب مودودی صاحب جیسے انسان جنہوں نے اس زمانہ میں گاندھی جی کی مہرت پر کتاب لکھنے کا شرف حاصل کیا تھا اب کھیلے لعنفوان میں اعتراف کر رہے ہیں کہ ہند وسلم اتحاد ہوا اور کانگریس کے ساتھ مل کر مسلمانوں نے کام شروع کیا اور سے راج کی آوازیں ہر طرف بلند ہو نے لگیں۔ہند مسلم کے لیے یہ بات سب سے زیادہ مفید تھی کیونکہ وہ اکثریت میں تھے وہ یہ سمجھتے تھے کہ ہندوستان کے تمام باشندوں کو ایک قوم نہ دے کہ جو جمہوری نظام بھی قائم ہوگیا اس کا سارا انیل پاکستان اور اسلامی حکومت کی تشکیل محمد اسماعیل صاحب نظامی ) ناشر نظامی پبلشنگ کمپنی مزنگ لاہور نوید۔نه خود نوشت سوانح مشمولر مولانا مودودی اپنی اور دوسروں کی نظر میں عدالت ہے