تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 15 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 15

14 میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھے جائینگے ، قادیان سے شائع ہونے والے جرائد رسائل میں سے اخبار بدر نے بھی مسلم لیگ کے حق میں آواز بلند کی۔(ملاحظہ ہو بدر ۵ اکتوبر ۱۹ شه 1911 عـ , اس اخبار نے قائد اعظم محمد علی جناح کے اس بل کا ترجمہ بھی شائع کیا جو آپ نے ۱۷ مارچ سنہ کو وائسرائے کی کونسل میں مسودہ قانون وقفت علی الاولاد کے تعلق میں پیش فرمایا تھا علاوہ ازیں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس ۱۹۱۳ شمہ کی منظور شده قرار دادوں کا مکمل نفن بھی شامل اشاعت کیا۔ر اخیار بدر ۲۴ را پریل صفحه ۱۳، ۱۲ ) مسلم لیگ کے قیام و بنیا د کے وقت کسی مسلمان کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ مسلم لیگ ایک ایسے زمانہ میں جبکہ مسلمانوں کو اپنی مستقل اور جداگانہ تنظیم کی سب زیادہ ضرورت ہو گی اپنی انفرادیت کو نظر انداز کر کے کسی وقت محض آل انڈیا میں کانگریس کی تابع مهمل بن کر رہ جائیگی ، مگر حضرت بانی جماعت احمدیہ کی کنفی قوت ملاحظہ ہو کہ آپ نے شاہ میں فرمایا کہ مسلم لیگ بھی کانگرس کا رنگ اختیار کرے گی نیز پیغام صلح میں پیشگوئی فرمائی کہ ممکن ہے کہ منافقانہ طور پر سہندو مسلم کا میل جول بھی ہو جائے مگر یہ مصالحت و اتحا د ہرگز دیر پا نہیں ہوگا جب تک مذہبی لحاظ سے دلوں کی کدورتیں ختم نہ ہوں۔ر صفحه (۳۰۲۹ 14+6 واء چنانچہ آپ کی یہ فراست مستقبل میں سو فیصدی درست ثابت ہوئی، 93 کے اجلاس لکھنو میںمسلم لیگ نے کانگرس کا رنگ اختیار کر لیا اور کانگریس کی ہمنو انگر ایسے وقت میں اپنا نصب العین سلیف گورنمنٹ قرار دے دیا جبکہ مسلم قوم کا کوئی ے سیرت مسیح موعود از حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد امام جماعت احمدیہ