تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 50
+ % مسلم قوم کی مرکز بیت پاکستان یعنی ایک آزاد اسلامی حکومت کے قیام کی تائید مسلمانوں کے پاس انگیم مستقبل پر تشویش ، عامتہ المسلمین کی صلاح و فلاح، نجارح و مرام کی کامیابی ، تعریق بین المسلمین کے خلاف برای اور فتنہ کا اظہار کون کر رہا ہے ؟ امر بالمعروف اور منفی عن المنکر اور جماعت حزب اللہ داعی اور امام السند یا نہیں۔مچھر کون ؟ وہ لوگ جن کے خلاف کفر کے فتووں کا پشتارہ موجود ہے۔جن کی نامسلمانی کا چہ چھا گھر گھر ہے، جن کا بیان این کا عقیدہ مشکوک ہمشتبہ اور محل نظر ہے۔کیا خوب کہا ہے ایک شاعر نے سے : کامل اس فرقہ زہاد سے اُٹھا نہ کوئی کچھ ہوئے تو یہی رندان قدح خوار ہوئے " رقائد اعظم اور ان کا عمد صنام نامی ) جماعت احمدیہ نے تحریک پاکستان کے اس اہم ترین موٹر پر جو تاریخی رول ادا کیب یہ اُس کا اعتراف ممتاز اہل حدیث عالم جناب مولانا میر محمد ابراہیم صاحب سیالکوٹی