تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 49
مسٹر جناح نے کوئٹہ میں تقریر کی اور مرزا محمود کی پالیسی کو سراہا اس کے بعد سنڈل سمبلی کے الیکشن ہوئے تو تمام مرزائیوں نے مسلم لیگ کو ووٹ دیئے بہانتک کہ جب مولانا ظفر علی خاں ایڈیٹر زمیندار لاہور جو کسی زمانے میں مرزائیوں کے شدید ترین دشمن تھے اُن کا، میٹر گا یا کا مقابلہ ہوا تو دفتر ضلع لیگ گورداسپور نے مرزا محمود احمد قادیانی کو ایک پینٹی لکھی جس میں مرزائیوں کو صاف طور پر سلمان توم تسلیم کیا گیا کنانگ جیٹھی کی نقل کے بعد لکھتے ہے ، اس جیٹھی پر تمام مرزائی بٹالہ گئے۔بٹالہ کے مسلم لیگی کارکنوں نے ان سے معانقے کئے دوسٹ مولانا ظفر علی خاں کے حق میں گزارے گئے۔دیگر بعض مسلم لیگ کے لیڈر لاہور سے بذریعہ کار تشریف لاکہ اپنی آنکھوں سے یہ نظارہ دیکھتے رہے۔ر صفحه ۱۹۱۸) ط جماعت احمدیہ نے اس محرکہ حق و باطل میں میں نشان سے دستہ لیا اس کا انداز و مورخ پاکستان مولانا رئیس احمد صاحب جعفری کے مندرجہ ذیل الفاظ سے بھی بخوبی لگ سکتا ہے۔مولانا نے اپنی کتاب قائد اعظم اور اُن کا عہدہ میں زیر عنوان۔اصحاب قادیان اور پاکستان حضرت امام جماعت احمادیہ کے بیان جاری فرموده ۲۱ به اکتوبر ۱۹۴۶ء کے اقتباسات نقل کرنے کے بعد لکھا:۔11