تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 48
۴۹ ا صرف مسلم لیگ پارٹی بھی ایسی پارٹی تھی جس کے ساتھ مرزائیوں کو کچھ توقعات تھیں کیونکہ میر ظفر اللہ خاں مرزائی اس میں آل اہ انڈیا مسلم لیگ کے صدر رہ چکے تھے۔۔۔کانگرس اور سلم لیگ میں تلخیاں بڑھیں اور پاکستان کا مطالبہ شروع ہوا۔۔۔مرزا محمود اور اس کی پراپیگینڈا ایجنسی نے مسٹر جناح سے خط و کتابت کی مٹر جناح نے یہ نہ سوچا کہ پولیٹیکل پالیسی اسلام کو کیا نقصان پہنچائے گی آخر مسٹر جناح نے مرزائیوں کو مسلم لیگ میں شامل کر لیا ۳۰۰ جولائی ۱۹۴۴ کولا ہور میںمسلم لیگ کی آل انڈیا کونسل کا اجلاس ہوا، مولانا عبد الحامد بدایونی نے اس کونسل کے اجلاس میں ایک قرار داد پیش کرنے کا نوٹس دیا کہ مرزائی چونکہ مسلمان نہیں ہیں اس لیے ان کو نکال دیا جائے۔۔۔جب یہ قرار داد پیش ہوئی تو مسٹر جناح نے اس پر بحث کی اجازت نہ دی ، بھلا ئیگی نقار خانے میں مذہبی باتیں کس طرح ، کامیاب ہو سکتی ہیں وہاں تو ہر بات میں جناح یا جناح نماینگی امراء کے م١٩ رحم پر لیگ میں رہنا پڑتا ہے۔چنانچہ سال ۱۹۴۵ہ میں جب میں دیول کانفرنس کے بعد انتخابات کا زمانہ شروع ہوا تو مرزائیوں اور لیگیوں میں تخفیہ ساز باز شروع ہوئی۔۔۔مرزا محمود خلیفہ قادیان نے اکتوبر کے مہینہ میں ایک اہم اعلان کیا آگے اس اعلان کے بعض نعرے درج۔کرنے کے بعدلکھا یہ مقال کی تشریح کا محتاج نہیں اس کے بعد t