تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 99
٩٩ بڑے بڑے گریجوایٹ اور نوکیل اور پروفیسر اور ڈاکٹر جو کاؤنٹ اور ڈیکارٹ اور ہیگل کے فلسفہ تک کو خاطر میں نہیں لاتے تھے۔غلام احمد قادیانی 10000 احمد پر اندھا دھند آنکھیں بند کر کے ایمان لے آئے ہیں بہاتے سه اک نظرہ اس کے فضل نے دریا بنا دیا میں خاک تھا اسی نے دریا بنا دیا اور اب تو خدا کے فضل سے احمدیت کا دریا طوفانوں کی صورت اختیار کر چکا ہے۔جس کی لہروں کو بے مقصد نعروں اور اشتعال انگیز تقریروں سے ، د کا نہیں جاسکتا۔اور نہ زمیندار ، آزاد قادیانی مذہب "تحریک قادیان ، عشرہ کا عملہ نے قادیانی مسئل"، عرف محرمانه " ، قادیا نیت اور دوسری کتابوں یا اخبار دی کے اوراق سے اس کی روک تھام کے لئے بند بنایا جا سکتا ہے۔اس تحریک کے لئے اب آگے ہی بڑھنا مقدر ہو چکا ہے یہ وہ آسمانی تف ہو ہے جسے زمین کی بڑی سے بڑی طاقت بھی ناکام نہیں بنا سکتی تحریک احمدیت کے بعض نقاد اپنی تحریروں یا تقریروں سے غلط فہمیوں کا وقتی مال تو پھیلا سکتے ہیں۔مگر وہ ان فرشتوں کو نہیں روک ه زمیندار و راکتو بر ۶۹۳۳